Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گُل پلازہ میں آتشزدگی، آگ پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکا؟

کراچی کے علاقے صدر میں واقع گُل پلازہ میں لگنے والی آگ سے اب تک چھ افراد کی ہلاکت اور 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ یہ واقعہ کیسے پیش آیا اور فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے جانیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: