کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی، ’زندہ رہ کر بھی گھُٹ گھُٹ کر مر جائیں گے‘
اتوار 18 جنوری 2026 17:54
کراچی کے گُل پلازہ میں لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ پلازے کے قریب موجود حکام اور مرنے والوں کے لواحقین کا کیا کہنا ہے؟ دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ۔
