Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باجو ڑ میں مکانات کی چھت گرنے سے7ہلاک

پشاور.. باجوڑ ایجنسی میں مکانات کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حادثہ باجوڑ کے علاقے خار میں پیش آیا ۔ایک مکان کی خستہ حال اونچی دیوار 2 مکانات پر جاگری، جس سے ہلاکتیں ہوئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیاں کیں۔

شیئر: