Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خراب ڈرون کو مُرمت کرنے کا ’منفرد‘ ہنر، یہ کتنا مشکل کام ہے؟

راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں خادم حسین گزشتہ ایک دہائی سے ڈرونز کی مرمت کا کام کر رہے ہیں۔ ڈرون ریپئرنگ کا کام کیسے کیا جاتا ہے، اس کے لیے کن مہارتوں کی ضرورت ہوتی ہے اور خراب ڈرون کو دوبارہ قابلِ استعمال کیسے بنایا جاتا ہے؟ جانیے یوسف خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: