Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں قید برطانوی سکھ بلاگر جگتار سنگھ جوہل کی 9 سال بعد ضمانت

برطانوی سکھ بلاگر جگتار سنگھ جوہل کو انڈیا میں تقریباً 9 سال حراست میں رہنے کے بعد ضمانت مل گئی ہے۔ جوہل پر دائیں بازو کے ہندو رہنماؤں کے قتل کی سازش سمیت متعدد الزامات ہیں، تاہم مارچ 2025 میں انہیں دہشت گردی سے متعلق ایک مقدمے میں بری کیا جا چکا ہے، جبکہ دیگر آٹھ الزامات پر مقدمہ تاحال جاری ہے۔ تفصیلات اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: