Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوگنڈا کا ایو ان مچھلی بازار بن گیا

کمپالا۔۔۔ یوگنڈا کی پارلیمنٹ میں پولیس اور اراکین کے مابین معمولی تنازعے نے ایوان کو مچھلی بازار بنادیا۔ اراکین نے جونہی پارلیمنٹ میں موجود عبادت گاہ میں رکھی پلیٹیں باہر لے جانا چاہیں تو پولیس افسر نے ایسا کرنے سے روک دیا جس پر اراکین بھڑک گئے اور پولیس اور اراکین کے درمیان بحث وتکرار شروع ہوگئی جبکہ اراکین نے پلیٹوں سے بھری باسکٹ فرش پر پھنک دی اور کئی پلیٹیں توڑ ڈالیں۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی اس ہنگامہ آرائی پر اجلاس فوری طور پر ملتوی کردیا گیا۔
 

شیئر: