Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹے کو خمیر ہونے سے کیسے بچائیں

اکثر خواتین ایک وقت سے زائد کا آٹا ایک ساتھ گوندھ لیتی ہیں لیکن اگر اس آٹے کو مناسب درجہ حرارت پر محفوظ نہ کیا جائے تو اسکے خمیر ہو جانے کا خدشہ ہوتا ہے . آٹے کو خمیر ہونے سے بچانے کے لیے گوندھتے وقت اگر اس کی سطح پر گھی یا تیل کی ہلکی سی تہہ چڑھا دی جائے  تو آٹا خمیر ہونے سے محفوظ رہے گا .

شیئر: