Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرایے مہنگے، پروازیں کم، بیرون ملک سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا

پاکستان میں عیدالفطر سے قبل بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو اس سال غیر معمولی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک طرف مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازوں کی تعداد کم ہو چکی ہے، دوسری طرف دستیاب پروازوں میں پہلے ہی مسافروں کا غیر معمولی رش موجود ہے۔ اب حکومت کی جانب سے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑے اضافے نے فضائی سفر کو مزید مہنگا بنانے کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔ تفصیل کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: