Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مظاہرین حق بجانب ہیں ، حسن روحانی کی قلابازی

تہران: ایران میں ملک گیر مظاہروں کے پابچویں دن صدر حسن روحانی نے قلابازی کھاتے ہوئے مظاہرین کے مطالبات کو برحق قرار دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر نکلنے والے سب لوگ بیرونی سازش کا حصہ نہیں ہوسکتے۔ ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا کہ سڑکوں پر نکلنے والے لوگ کرپشن اور حکومتی اداروں سے شاکی ہیں۔
ایران مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں
 وہ آزادی بھی چاہتے ہیں اور معیشت کی اصلاح بھی۔ یہ ممکن نہیں سڑکوں پر نکلنے والے تمام لوگ غیر ملکی سازش کا حصہ ہوسکتے ہیں۔قبل ازیں صدر حسن روحانی نے مظاہرین کو بلوائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور دیگر ممالک مظاہروں پر لوگوں کو اکسارہے ہیں۔
رائے دیں: ایران مظاہرے، کیا نتیجہ نکلے گا؟
 

شیئر: