جنگوں کے ماحولیاتی نقصانات کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرانے کے لیے برطانوی تیراک لیوس پگ نے آبنائے ہرمز میں 15 کلومیٹر تک تیراکی کی ہے۔ انہوں نے اپنے اس مہم جوئی کے سفر کا آغاز عمان کے ساحلی علاقے مسندم سے کیا اور آبنائے ہرمز کے ایک حصے کا چکر لگاتے ہوئے یہ فاصلہ طے کیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ