Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیل کا اینٹی میزائل سسٹم حیتس کا تجربہ پھر ناکام

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ اسرائیل کا حیتس3 اینٹی میزائل سسٹم کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ۔ اسرائیل کی وزارت دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے حیتس تین اینٹی میزائل کا تجربہ مسلسل تیسری بار ناکام ہوا ۔ 

شیئر: