اسلام آباد میں آج کل پنجاب پولیس اور ہائی وے پٹرول کے اہلکار بھی چیک پوسٹس پر دکھائی دیتے ہیں، ان کو نفری کی کمی پوری کرنے کے لیے بلایا گیا ہے کیونکہ اسلام آباد پولیس کے 900 سے زائد اہلکاروں کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر بھیجا گیا ہے جہاں حال ہی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا گیا اور وہاں صورت حال کشیدہ ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ