اسلام آباد کی ایک سڑک کنارے ایک ایسی آرٹ شاپ دیکھنے کو ملتی ہے جہاں ایک خاتون چند سٹوڈنٹس کے ہمراہ پینٹنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں، یہ شگفتہ اظہر ہیں جنہوں نے شوق کے لیے ملازمت چھوڑی اور پھر اسی شوق اپنے روزگار میں تبدیل کیا جبکہ سٹوڈنٹس کو سکھا بھی رہی ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار یوسف خان کی ویڈیو رپورٹ