Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں میں ایک ہفتے کے اندر ڈیوٹی کے اوقات 40گھنٹے متعین

جمعرات 8فروری 2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی سرخیاں :

٭ خادم حرمین شریفین نے جنادریہ میلے میں اونٹوں کی سالانہ دوڑ کے اختتام پر 5 اول آنے والوں کو ایوارڈتقسیم کئے
٭ خمینی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کے موقع پرعوامی مظاہروں کو کچلنے کیلئے ایرانی پولیس اور پیسج کی ٹیمیں ہر جگہ پھیل گئیں
٭ نجی اداروں میں ایک ہفتے کے اندر ڈیوٹی کے اوقات 40گھنٹے متعین
٭ ایرانی ماہی گیر کشتیاں اسلحہ کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہیں،یمن کی قانونی حکومت کے ترجمان کا دعویٰ
٭ صعدہ میں 3کمانڈرز سمیت 50حوثی ہلاک
٭ یمن میں ایرانی ماہرین کے فوجی حربے ناکام ہوگئے، یمنی فوج کے ترجمان کا بیان
٭ مسئلہ فلسطین کی حمایت سے متعلق سعودی عرب کا موقف غیر متزلزل ہے، لبنانی رہنما ولید جنبلات کا بیان
٭ ترکی اور ایران شام میں بین الاقوامی قانون پامال کررہے ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ
٭ امریکہ نے شمالی کوریا کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دیدی
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: