Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھوں اور پیروں کو سیاہ پڑنے سے کیسے بچائیں ‎

سرد موسم  جلد کو متاثر کرتا ہے  .  سرد اور خشک موسم میں جہاں جلد خشک اور بے رونق  ہو جاتی ہے وہیں ہاتھ پاؤں بھی سیاہ پڑنے لگتے ہیں . ایسے موسم میں چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں اور پاوؤں کی بھی اضافی دیکھ بھال درکار ہوتی ہے .  ہاتھوں پیروں کی جلد کو صاف رکھنے اور انہیں خشک ہو نے ، پھٹنے اور سیاہ ہو نے سے بچانے کے لیے  خشک دودھ ، بیسن ، انار کے پھول اور  عرق گلاب کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنالیں اور باقاعدگی سے ہاتھوں اور  پیروں کا مساج کریں  . اس سے نہ صرف جلد صاف ہو جائے گی بلکہ نرم و ملائم اور تروتازہ بھی دکھائی دے گی . 
اسے بھی پڑھیں:آئی لیش ایکسٹینشن ، استعمال اور احتیاط

شیئر: