Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی صارفین سال 2025 میں ٹک ٹاک پر کیا سرچ کرتے اور دیکھتے رہے؟

ٹک ٹاک پاکستان نے سال 2025 کے دوران صارفین کی دلچسپیوں اور رجحانات کی عکاسی کرنے والی ٹاپ سرچز اور ٹرینڈز جاری کر دیے ہیں،پاکستانی صارفین سال 2025 میں ٹک ٹاک پر کیا سرچ کرتے اور دیکھتے رہے، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: