لاہور میں کرسمس کی رونقیں، شاہراہیں سج گئیں، لبرٹی گول چکر میں کرسمس ٹری نصب
جمعرات 25 دسمبر 2025 5:49
لاہور میں مسیحی تہوار کرسمس کے لیے شاہراہوں کو سجایا گیا ہے۔۔ پی ایچ اے نے لبرٹی گول چکر میں 42 فٹ لمبا کرسمس ٹری بھی لگایا ہے۔ مقامی گراؤنڈ میں موسم سرما کی مناسبت سے مصنوعی برفباری اور جانوروں کا سٹرکچر بھی بنایا گیا ہے شہری کرسمس ٹری کے سامنے تصاویر بنانے کے لئے آرہے ہیں۔۔ تفصیل دیکھیں لاہور کے اردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں