Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہاجر کلچر ڈے، کراچی میں تقریبات اور مشاعرہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے شہروں کی طرح کراچی میں بھی مہاجر کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے گورنر ہاؤس میں ایک مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: