Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوبصورت اور مضبوط بالوں کے لیے ٹپس

ایلوویراجیل دو چمچ اور دو چمچ شہد ملا کر بالوں میں آدھا گھنٹہ لگائیں ۔ بہت جلد بال لمبے اور چمکدار ہو جائیں گے ۔
انڈے کی سفیدی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل اور شہد ملا کر بالوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں ۔ بالوں کو مضبوط اور گھنے بنانے میں مدد دے گا ۔
اگر سر میں بال کہیں کہیں کم ہیں تو کی اس کا پانی نکال کر لگانے سے بال گھنے آنے شروع ہو جائیں گے ۔
رات کو بالوں میں تیل لگا کر چند منٹ مساج کریں اور رات بھر تیل بالوں میں رہنے کے بعد صبح شیمپو کرلیں ۔ اس سے بال ٹوٹنا رک جائیں گے ۔
تازہ ناریل کا پانی احتیاط سے نکال کر بوتل میں ڈال لیں اور روز صبح اٹھنے کے بعد آہستہ آہستہ بالوں میں لگائیں ۔ چند دنوں میں بال گرنا بند ہو جائیں گے ۔
ترکی کھوپڑی پر لہسن ، پیاز یا سرکے کا رس ملیں ۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ان میں سے ایک چیز کا استعمال کریں اور دو چیزوں کو مکس کرکے استعمال کرنے سے گریز کریں ۔ رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح اٹھ کر اچھی طرح دھو لیں ۔ یہ گرتے بالوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔
دہی میں انڈے کی سفیدی اور سرسوں کا تیل ملاکر ایک گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں۔ اس سے خوشکی ختم ہوگی اور بال لمبے اور چمکدار ہو جائیں گے ۔ کی سفیدی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل اور شہد ملا کر بالوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں ۔ بالوں کو مضبوط اور گھنے بنانے میں مدد دے گا ۔
اگر سر میں بال کہیں کہیں کم ہیں تو  پیاز  کا پانی نکال کر لگانے سے بال گھنے آنے شروع ہو جائیں گے ۔
رات کو بالوں میں تیل لگا کر چند منٹ مساج کریں اور رات بھر تیل بالوں میں رہنے کے بعد صبح شیمپو کرلیں ۔ اس سے بال ٹوٹنا رک جائیں گے ۔
تازہ ناریل کا پانی احتیاط سے نکال کر بوتل میں ڈال لیں اور روز صبح اٹھنے کے بعد آہستہ آہستہ بالوں میں لگائیں ۔ چند دنوں میں بال گرنا بند ہو جائیں گے ۔
سرکی  جلد  پر لہسن ، پیاز یا سرکے کا رس ملیں ۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ان میں سے ایک چیز کا استعمال کریں اور دو چیزوں کو مکس کرکے استعمال کرنے سے گریز کریں ۔ رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح اٹھ کر اچھی طرح دھو لیں ۔ یہ گرتے بالوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔
دہی میں انڈے کی سفیدی اور سرسوں کا تیل ملاکر ایک گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں۔ اس سے خشکی ختم ہوگی اور بال لمبے اور چمکدار ہو جائیں گے ۔
 

شیئر: