Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’امن کا پیغام‘: پنجاب یونیورسٹی میں صوفی گالا پروگرام

لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں صوفی گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھیوں کے علاوہ پنجابی، پشتون، بلوچ اور دوسری کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بڑے جوش و خروش سے شریک ہوئے۔ اس موقع پر صوفی، ہو جمالو اور دوسرے کلچر ڈانسز کے علاوہ دوسرے ثقافتی سرگرمیاں بھی ہوئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ یہ ’امن کے پیغام‘ کے علاوہ اس امر کا بھی اظہار ہے کہ ’ہم سب ایک ہیں۔‘ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: