پاکستانی سبزی فروش کے گانوں کی دھوم پیر 2 نومبر 2026 5:47 لاہور کے ایک سبزی فروش انڈیا کے لیجنڈ گلوکار ادت نارائن کی طرح گانے گاتے ہیں جس کے باعث انٹرنیٹ پر ان کی دھوم ہے۔ اس خوبصور گائیکی پر انہیں گزشتہ ماہ ادت نارائن کی جانب سے کال بھی موصول ہوئی تھی۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ سبزی فروش پاکستانی سنگر ادت نارائن لاہور گائیکی موسیقی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں