Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2فیصد سعودی سوشل میڈیا پر انگریزی استعمال کررہے ہیں

18مئی 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  سعودی بینکوں نے سرکاری اور نجی شعبوں کو 5ٹریلین ریال کے قرضے جاری کئے۔
    ٭  سعودی عرب روزانہ 7.122ملین بیرل تیل نکال کر عالمی تیل منڈی کو کنٹرول کرنے لگا۔
    ٭  حزب اللہ کے دہشتگردوں نے لبنانی حکومت کی تشکیل میں رکاوٹیں کھڑی کردیں۔
    ٭  خالد الفیصل سے یتیموں کی ملاقات ، انٹر نیٹ پر انجمن ایتام ویب سائٹ کا افتتاح۔
    ٭  عرب ممالک اسرائیلی جرائم کے خلاف مشترکہ موقف پر متفق۔
    ٭  جنوبی کوریا امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان پیدا ہونیوالی خلیج پاٹنے کیلئے کوشاں۔
    ٭  بارش سے بجلی کے مسائل پیدا، الغربی انڈر پاس پانی میں ڈوب گیا۔
    ٭  رمضان المبارک کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا، ماہر موسمیات
    ٭  حرمین شریفین میں ایمان افروز روحانی مناظر، سوشل میڈیا پر بھرپور مظاہرہ۔
مزید پڑھیں:- - - -رمضان کیساتھ نمود و نمائش والے بھی چہکنے لگے

شیئر: