Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حیدرآباد میں سانپوں کا عالمی دن منایا گیا

    حیدرآباد- - - -  ورلڈ اسنیک ڈے(عالمی یوم سانپ)کے سلسلہ میں شہر حیدرآباد میں نیکلس روڈ پر اسنیک بڈیز فاؤنڈیشن کی جانب سے 2kرن کا اہتمام کیاگیا ۔ اس موقع پر فاونڈیشن کے  ذمہ داروں نے کہاکہ سانپوں کوبچانے کیلئے ہی اس دوڑ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ  سانپ ،انسان کے دشمن نہیں ہوتے ۔اس دوڑ کا آغاز نیکلس روڈ سے  ہوا جو جل وہار پر اختتام کو پہنچی۔اس دوڑ میں کئی نوجوان لڑکے  اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ انہوں نے کہاکہ 85فیصد سانپ  زہریلے نہیں ہوتے بلکہ صرف 15فیصد ہی زہریلے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -مغربی بنگال:وزیر اعظم مودی کی ریلی میں شامیانہ گرنے سے40افراد زخمی

شیئر: