لاپتہ چرواہے کی تلاش میں 3ہیلی کاپٹر اور 34گاڑیاں
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                رماح .... مشرقی رماح میں جمعہ سے لاپتہ اونٹوں کے چرواہے کی تلاش میں 3ہیلی کاپٹر اور 34گاڑیوں کا کاررواں روانہ ہوگیا۔ اس سے قبل بھی ایک چرواہا گم ہوگیا تھا جسے امدادی ٹییم نے زندہ حالت میں تلاش کرلیا تھا۔