اندرونی امور میں کینیڈا کی مداخلت پر عرب ممالک کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی
منگل 7اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےو الے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں نذر قارئین ہیں
٭ اندرونی امور میں کینیڈا کی مداخلت پر عرب ممالک کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی
٭ عمران خان پاکستان میں وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار نامزد
٭ شام کی سرکاری افواج ”بادیہ السویداء میںداخل ہوگئیں
٭ ایران پر امریکی پابندیوں کا شکنجہ بحال
٭ ایران نے حمزہ بن لادن کو افغانستان بھجوا دیا۔ اسامہ بن لادن کی قریبی شخصیات کادعویٰ
٭ شمالی مصر کی وادی النطرون کا ڈرامہ گرجا گھر کے ارباب کے گلے کی ہڈی بن گیا
٭ امریکہ کیساتھ جھگڑے پر ترک کرنسی ڈانواڈول ہوگئی۔
٭ سعودی محکمہ سیاحت نے 135 معلمین کو ٹورسٹ گائیڈ کا درجہ دیدیا
٭ مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا پہلا اجلاس
٭ تعلقات کے انعقاع سے کینیڈا بہت زیادہ متاثر ہوگا، سعودی کینیڈین بزنس کونسل
٭٭٭٭٭٭٭٭