گزشتہ ہفتے 31 جنوری کو کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 10 سے زائد مقامات پر بیک وقت حملے کیے جن میں پولیس تھانوں، ایف سی چوکیوں، سرکاری عمارتیں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں اور شدید جھڑپوں میں 30 سے زائد افراد جان سے گئے جن میں کئی عام شہری بھی شامل تھے۔ ان افراد کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔ مزید تفصیل جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ میں