Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: پاکستانی قونصلیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب، کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع پاکستانی قونصلیٹ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: