Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

40سال قبل منجمد کی جانے والی خاتون کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟

ٹوکیو: 1979ءسے منجمد کی جانے والی زندہ خاتون کوحالت انجماد سے نکالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جاپانی اسپتال کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایک عراقی خاتون کو 1979ءمیں ہیپاٹائٹس سی ہوگیا تھا۔ اس وقت جاپان میں اس مرض کا علاج نہیں تھا چانجہ طبی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ خاتون کو مائع نائٹروجین میں منجمد کیا جائے۔ اب جبکہ اس مرض کا علاج دریافت ہوگیا ہے لہذا اسپتال انتظامیہ نے معاہدے کے مطابق خاتون کو حالت انجماد سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ منجمد کی جانی والی خاتون کا تعلق عراق سے ہے۔جب سے منجمد کیا گیا تھا اس وقت اس کی عمر22سال تھی، اب اس کی عمر60سال سے تجاوز ہوچکی ہے۔ 
 

شیئر: