Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

النماص میں ثقافتی سرگرمیاں، ہیریٹج ولیج میں روایتی کھیتی باڑی

النماص کے المدنہ ہیریٹج ولیج میں منعقدہ روایتی ثقافتی ایونٹ میں مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس موقع پر بیلوں کے ذریعے کھیتوں میں ہل چلانے سمیت دیگر روایتی سرگرمیاں پیش کی گئیں۔ ایونٹ کا مقصد علاقے کو ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر متعارف کرانا  ہے۔

شیئر: