مدینہ منورہ کی خوبصورت یادیں، ’بچے رمضان کی آمد کے گیت گایا کرتے تھے‘
مدینہ منورہ کی خوبصورت یادیں، ’بچے رمضان کی آمد کے گیت گایا کرتے تھے‘
جمعرات 12 مارچ 2026 12:10
پرانے وقتوں میں رمضان اپنی سادگی، روحانیت اور خاص روایات کی وجہ سے بے حد خوبصورت ہوتا تھا۔ جب رمضان کا چاند نظر آتا تو پورے شہر میں ایک جشن کا سماں ہوتا تھا۔ بچے گلیوں میں نکل آتے اور مخصوص گیت گاتے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو