Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سام سنگ گلیکسی جے 2 کور متعارف

سام سنگ کمپنی نے اینڈرائیڈ اوریو گو ایڈیشن والا پہلا اسمارٹ فون گلیکسی جے 2 کور پیش کردیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5 انچ ڈسپلے دیا گیا۔ فون کی بیٹری 2600 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ اسمارٹ فون میں ایل ٹی ای کنکٹیویٹی بھی دی گئی ہے اس کے علاوہ وائی فائی کنیکٹیویٹی بھی موجود ہے ۔ فون کی پشت پر 8 میگا پکسل او فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ۔ بیوٹی موڈ کو بھی کیمروں کا حصہ بنایا گیا ہے ۔فون میں ایک جی بی ریم اور 8 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے ۔ اسمارٹ فون کر ابتدائی طور پر ملائشیا اور بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
 

شیئر: