Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریخ پر خلائی مخلوق موجودہے، ناسا

واشنگٹن - - - -امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر ایلین( خلائی مخلوق)  موجود ہیں۔ ان کے قدموں کے نشان مل گئے ہیں۔ ناسا کی جانب سے مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ مریخ کی سطح پر قدموں کے نشان موجود ہیں۔یہ ایلین کی موجودگی کا 100فیصد ثبوت ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دعویٰ قبل از وقت ہے۔ محض چند نشانات کی بنیاد پر ایلین کی موجودگی کو ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ان ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تصویریں کسی سیارچے کی ہو سکتی ہیں کیونکہ ناسا کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ ایلین کی تصویریں سامنے آئیں۔دریں اثنا ایک اور برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مریخ پر ایلین کی موجودگی کی تلاش کے لئے  سیارے پرلینڈنگ کیلئیایک روبوٹ اتارنے کی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے،لینڈنگ سائٹ کے انتخاب پر چار برس سے بحث جاری تھی۔یہ روبوٹ یورپ اور روس کے ماہرین نے مل کر تیار کیا  ہے۔
 
مزید پڑھیں: - - - -آنکھوں کے زخم بھرنے کیلئے زندہ خلیات پر مشتمل لینس تیار

شیئر: