’اندھیرے میں چمکتا آرٹ اور شیڈوز سے بنی تصویریں‘، این سی اے کے طلبہ کا ڈگری شو
’اندھیرے میں چمکتا آرٹ اور شیڈوز سے بنی تصویریں‘، این سی اے کے طلبہ کا ڈگری شو
اتوار 18 جنوری 2026 7:10
نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) راولپنڈی کیمپس میں سال 2025 کے فارغ التحصیل طلبہ کے ’ڈگری شو‘ کا انعقاد ہوا جس میں انہوں نے اپنے تخلیقی کام نمائش کے لیے پیش کیے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے یوسف خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔