Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کا پرچم اونچا کرو ، قومی ٹیم کے نوجوانوں سے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مطالبہ

15نومبر2018ء جمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’المدینہ ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭سعودی عرب کا پرچم اونچا کرو ، قومی ٹیم کے نوجوانوں سے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مطالبہ
٭بچت پروگرام میں ماہانہ ترغیب کیلئے 200ریال انتہائی حد 
٭مساجد میں قبلے کی سمت درست کرنے اور رکھنے کیلئے وزارت اسلامی امور اور وزارت بلدیات کے درمیان سمجھوتہ
٭مدینہ منورہ میں ’’مدینۃ التمور‘‘ کھجوروں کا شہر قائم کیا جائیگا، طیبہ میں سرمایہ کاروں کیلئے کاروبار کے نئے امکانات
٭قومی مکالمہ پروگرام کے شرکاء نے معاشرے کے منفی امور پر تبادلہ خیال کیا 
٭بغیر لائسنس ہتھیار رکھنے پر 18ماہ قید کا انتباہ 
٭نوجوانوں کے حوالے سے سعودی عرب پوری عرب دنیا میں اول
٭مملکت آنیوالے غیر ملکی انجینیئرز کو آن لائن امتحان سے گزرنا ہوگا
٭ایران میں اساتذہ نے کھلی ہڑتال کا اعلان کر دیا
٭یمنی فوج نے 3روز کے دوران حوثیوں کی بچھائی ہوئی 2ہزار بارودی سرنگیں صاف کر دی

شیئر: