Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج بحرین کا دورہ کریں گے

اتوار 25نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج بحرین کا دورہ کریں گے
٭ سعودی عرب عالمی سطح پر اپنا کردار جاری رکھے گا، ترکی الفیصل
٭ امریکی فوج نے مشرقی شام میں 30ہزار شامیوں کو عسکر ی تربیت دینا شروع کردی، ایران کو لگام لگانے کی تدبیر
٭ الحدیدة سے متعلق اقوام متحدہ کی تجاویز پر یمنی قائدین نے تحفظات کا اظہار کردیا
٭ حکومت کا بحران بڑھ گیا ہے، لبنانی صدر
٭ الامہ پارٹی کے سربراہ الصادق المہدی نے حکومت کیساتھ مکالمے کا عزم ظاہر کردیا
٭ بحرین کے انتخابات میں نوجوانوںاور خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
٭ کوپن ہیگن میں ایرانی دہشتگردی سے نمٹنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیلئے کانفرنس
٭ الازہر یونیورسٹی نے دہشتگرد تنظیموں کے افکار سے نمٹنے کیلئے 9ممالک کے ائمہ کو تربیت دینا شروع کردی
٭مصری حکومت نئے دارالحکومت میں منتقل ہونے کیلئے تیار
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: