Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی وڈ کی ' غازی' کا نیا ٹریلر

لالی وڈکی نئی فلم ' پراجیکٹ غازی ' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم غازی کو ایک بار پھر سینما اسکرین کی زینت بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دو برس قبل فلم کو ریلیز سے قبل ہی روک دیاگیاتھا تاہم اب فلم میں ردوبدل کرکے اسے بالآخر ریلیز کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ اس پاکستانی فلم میں شہریار منور، سارہ شہروز اور ہمایوں سعید کام کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی سپر ہیرو کے گرد گھومتی ہے۔
 

شیئر: