فرانس: آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا 19 برسوں میں پہلی بار سمندر تک پہنچ گیا
فرانس: آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا 19 برسوں میں پہلی بار سمندر تک پہنچ گیا
منگل 17 مارچ 2026 19:25
فرانس میں آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا 19 برسوں میں پہلی بار سمندر تک پہنچ گیا ہے۔ ری یونین جزیرے میں پھٹنے والا لاوا ایک ماہ سے بہہ رہا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں