پشتون مہمند لویہ جرگہ کی جانب سے لاہور میں مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ جرگہ کے صدر اکبر خان کا کہنا ہے کہ’گھر گھر جا کر ٹوکن تقسیم کیے گئے تھے اور اب انہی کی بنیاد پر راشن دیا جا رہا ہے اور اس میں پنجابی بھائیوں نے بہت ساتھ دیا ہے۔‘ مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں