چشتیاں میں پاک سعودی عبدالمجید ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق، سعید اجمل اور عبدالرزاق خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ نقی الیون اور نور الیون کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد نقی الیون نے جیت لیا۔۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں