Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

70ہزار چھوٹے ادارے قائم کرنے کیلئے 22ارب ریال مختص

پیر 4مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الجزیرہ“ کی شہ سرخیاں
٭ 70ہزار چھوٹے ادارے قائم کرنے کیلئے 22ارب ریال مختص
٭ سعودی عرب نے انسانیت نوازخدمات کیلئے عالمی سطح پر 675ملین ڈالر پیش کئے، سعودی وزیر صحت
٭ شہری ہوابازی کی اسکیموں میں سرمایہ کاری ماہرین کی پہلی ترجیح
٭ حوثیوں نے کھانے پینے کی اشیاءکے گوداموں میں بارودی سرنگیں بچھا دیں، یمنی حکومت
٭ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال سے 161ہزار حادثات ہوئے
٭ سعودی وژن2030نے سعودی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کردیا ، بین الاقوامی اسکاﺅٹ فنڈ
٭ عراق کی 28شخصیات نے ویانا میں مکالمہ بین المذاہب عالمی مرکز کا دورہ کیا
٭ مالدیپ میں ایوان صدارت امور کے وزیر نے سعودی سیکریٹری اسلامی امور کو خوش آمدید کہا
٭ شہزادہ عبدالرحمن بن عبداللہ نے شہری دفاع کے عالمی دن کی تقریبات کا افتتاح کردیا
٭ عرب نوجوانوں کو منفی افکار سے بچانے کی حکمت عملی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: