Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوپٹوں سے جیولری تک، سب کچھ بسنت میں رنگا گیا

لاہور میں بسنت کے دنوں میں ہر اس چیز کی ڈیمانڈ بڑھی ہے جس میں پتنگ ڈور یا پھر تہوار سے متعلق کوئی بھی شے جھلکتی ہو۔ اس لیے لوگ ملبوسات سے لے کر آرائش کی چیزوں تک سب میں بسنت کے رنگ ڈھونڈ کر خرید رہے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: