Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری اشیاء کی مشترکہ درآمد کا ٹھیکہ حاصل کرنے کیلئے10بڑی کمپنیاں میدان میں اتر گئیں

15مارچ 2019 جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کی شہ سرخیاں
   
    ٭نجی اداروں کواپنے بیمار ملازمین کی کڈنی کی صفائی کی اجازت دینے پر زرتلافی دینے کا فیصلہ
    ٭سعودی عرب میں خفیہ جیلیں نہیں، خاشقجی کے مسئلے کو بین الاقوامی بنانا قابل قبول نہیں، العیبان
    ٭جدہ میں گندے پانی کے تالاب’’المسک‘‘کا بحران ایک بار پھر کھڑا ہوگیا
    ٭غیر قانونی ہتھیار کے لائسنس حاصل کرنے کیلئے دی گئی مہلت میں 4ماہ باقی
    ٭ 100سرکاری اداروں کو آن لائن مربوط کردیا جائیگا، کنٹرول بورڈ
    ٭الحدیدہ معاہدے کے اہداف پورے نہیں ہوئے، عالمی ایلچی برائے یمن
    ٭قانون کی ریاست کے قیام میں تعاون کیا جائے، الجزائر کے نامزد وزیر اعظم کی اپیل
    ٭یورپی پارلیمنٹ نے یونین میں شمولیت کیلئے ترکی کے ساتھ مذاکرات معلق کردیئے

شیئر: