Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں احتجاج کے باعث مویشیوں کی پریڈ کا سالانہ راستہ تبدیل

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں رہائشی مسائل پر احتجاج کے باعث بھیڑ بکریوں کی صدیوں پرانی سالانہ پریڈ کا راستہ تبدیل کر دیا گیا۔ روایتی لباس پہنے چرواہے سنہ 1994 سے اس پریڈ کا اہتمام کرتے ہیں اور نئی نسل کو مویشیوں کو اہمیت سے آگاہ کرتے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو
 

شیئر: