Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: بھارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، درجنوں دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات مسمار

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، جس کے دوران اب تک درجنوں دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات مسمار کی جا چکی ہیں۔ اس آپریشن کی بنیادی وجہ کیا بنی اور کیا متاثرہ دکان داروں کو کوئی متبادل جگہ یا معاوضہ فراہم کیا گیا ہے؟ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ۔
 

شیئر: