Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھریلو تنازعات نمٹانے والی مصالحتی کمیٹی میں خواتین کی شمولیت

اتوار 17مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں 
٭ سعودی رکن شوریٰ نے فروغ املاک فنڈ پر 10اعتراضات ریکارڈ کرادیئے
٭ نجی ادارے کے خلاف مقدمہ دائر کرنے پر ہروب کی رپورٹ نہیں لکھائی جاسکتی، وزارت محنت
٭ گھریلو تنازعات نمٹانے والی مصالحتی کمیٹی میں خواتین کی شمولیت
٭ سعودی عرب انتہا پسندی کے انسداد میں قائدانہ کردارادا کررہا ہے، محمد شہید اللہ خان
٭ شمالی نائیجریا میں ایک اور حملہ، 9افراد ہلاک
٭ کٹولونیا کی تحریک چلانے والے ہزاروں افراد نے میڈرڈ میں مظاہرہ کیا
٭ ایتھنز میں مسلم مخالف لہر کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا
٭ ایتھوپین طیارے کے سقوط کے اسباب کی تحقیقات کا سلسلہ طویل چلے گا
٭ الجزائر کے اندرونی امور میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں، مراکش
٭ ویٹیکن کے پوپ نے جنوبی سوڈان کے دورے کے عزم کا اعادہ کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: