Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوان صدر میں جمی انجینئر کے فن پاروں کی جھلک

جمی انجینئر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایوان صدر میں ان کے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ ان کے  فن پاروں سے پاکستان کے ثقافت کے رنگ جھلکتے ہیں ۔ جمی انجینئر کے فن پاروں کے نمائش دیکھیے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: