Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کانفرنس اور ایگزیبشن میں عازمین کے لیے دو منزلہ خیموں کا جدید ماڈل پیش

حج کانفرنس اور ایگزیبشن میں عازمینِ حج کے لیے دو منزلہ خیموں کا ایک جدید ماڈل پیش کیا گیا ہے۔ اس ماڈل کے مطابق ہر منزل پر 14 کمرے ہوں گے جبکہ ہر کمرے میں تقریباً 14 عازمین کے قیام کی گنجائش ہوگی۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو

شیئر: