Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنک ریڑھی بازار جہاں خواتین اب اپنا کاروبار خود چلا سکیں گی

راولپنڈی میں خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے لیاقت باغ روڈ پر پنک ریڑھی بازار قائم کیا گیا ہے۔ اس بازار میں خواتین دکاندار اپنی تیار کردہ اشیاء، کپڑے، ہینڈی کرافٹس اور روزمرہ استعمال کی مختلف مصنوعات فروخت کر سکیں گی۔ خواتین اس اقدام کو کس نظر سے دیکھتی ہیں اور ان کے لیے یہ بازار کتنی اہمیت رکھتا ہے۔مزید محمد باسط خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: