Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک میں تین منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں بدھ  کو تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے، جن میں سات بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیل روئٹرز کی ویڈیو میں دیکھیے۔ 

شیئر: