Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا پاکستان میں اب گاڑیاں سستی ہونے جا رہی ہیں؟

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے اعلان کے ساتھ ہی یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ مارکیٹ پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے اور کیا عام آدمی کے لیے گاڑی خریدنا آسان ہوگا؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: